ٹائم ملنے پر بات کرنے میں اور ٹائم نکال کر بات کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے اور اگر کوئی آپ سے بات کرنے کے لئے effort نہیں کرتا تو اسی کو pass Time کہتے ہیں#🤍🥀 #alyaanimran5
کچھ لوگ خیر سے اتنے ذہین ہوتے ہیں کہ ایک سیدھی سادھی بات سے فتنہ فساد کہ وہ وہ نکتہ نکال لیتے ہیں کہ شیطان بھی دیکھ کر دنگ رہ جاتا ہوگا ۔#🤍🥀 #alyaanimran5
ہم کچھ لوگوں کو زیادہ مقام دے کر بگاڑ دیتے ہیں اگر وہ لوگ کمظرف نکلیں تو وہ بدلے میں ہماری آنکھیں آنسوؤں سے اور دل درد سے بھر دیتے ہیں#🤍🥀 ##alyaanimran5
کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا اور اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہوگا اپنے منفی رویے کا لیکن ایسا نہیں ہوتا پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لیے ہوتے ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا اپ ہوتا ہے ۔#🤍🥀 #alyaanimran5